-
گردوں کی غیر قانونی پیوند کاری پر ڈاکٹر سمیت 5 ملزمان کو 26 سال قید کی سزائیں
تھانہ ٹیکسلا پولیس نے ملزمان کو مارچ 2023 میں مقدمہ درج کرکے گرفتار کیا
-
اپوزیشن اور حکومتی ارکان کا اعتراض: قائمہ کمیٹی نے ڈیجیٹل نیشن پاکستان بل مشاورت کیلئے موخر کردیا
ڈیجیٹلائزیشن نہ کی تو پتھر کے دور میں چلے جائیں گے،ہر چیز کو سرویلنس سمجھنا ہے تو ٹی وی گاڑیاں سب بند کر دیں،شزہ فاطمہ
-
تحقیقی منصوبوں، لیبارٹریز اور تعلیمی بہتری کیلیے سندھ حکومت نے ہمیشہ مدد کی ہے، ناصر حسین شاہ
وزیر توانائی، منصوبہ بندی و ترقیات کا انٹرنیشنل کانفرنس برائے ایڈوانس مٹیریل اینڈ پروسیس انجینرنگ سے خطاب
-
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا سلسلہ جاری
1909پوائنٹس کی بڑی کمی کے بعد کے ایس ای 100 انڈیکس ایک لاکھ 9 ہزار 170 پوائنٹس کی سطح پر آگیا۔
-
عمرے کی آڑ میں گداگری کیلیے سعودی عرب جانے والے 4 مسافر گرفتار
گرفتار ملزمان عمرہ ادا کرنے کے طریقے سے ناواقف نکلے، ایف آئی اے
-
تحریک انصاف نے سلمان احمد کو پارٹی سے نکال دیا
سلمان احمد بشریٰ بی بی اور عمران خان کی فیملی کیخلاف مسلسل سوشل میڈیا پوسٹنگ کرتے رہے، پارٹی کا نوٹی فکیشن جاری
-
قومی ترانے کے خالق حفیظ جالندھری کو دنیا سے رخصت ہوئے 42 سال بیت گئے
ان کا کلام ابھی تو میں جوان ہوں کو گا کر گلوکارہ ملکہ پکھراج نے ملک گیر شہرت حاصل کی
-
کرم کو اسلحے سے پاک، بنکرز مسمار کیے جانے کے بعد پائیدار امن یقینی بنایا جائے گا، بیرسٹر سیف
کچھ عناصر سوشل میڈیا پر صوبائی حکومت کی مخلصانہ کوششوں کو غلط رنگ دے رہے ہیں، مشیر اطلاعات حکومت خیبرپختونخوا
-
’’عمران خان کی فوج مخالف تقریر سے ذہن سازی ہوئی‘‘ سانحہ 9 مئی کے مجرموں کے اعترافات
پی ٹی آئی رہنماؤں نے ذہن سازی کی، زمان پارک میں فوج کیخلاف حملے کے لیے ٹریننگ ملتی رہی، مجرموں کے اعترافات
-
محکمہ موسمیات کی پنجاب میں بارشوں کی پیش گوئی
23 دسمبر کو بادل پاکستان میں داخل ہوں گے اور پنجاب میں بارش سے آلودگی و دھند میں کمی واقع ہوگی
-
30 سالہ خاتون کی نہر میں تیرتی بوری بند لاش برآمد
پولیس اعلانات، سوشل میڈیا اور جدید ٹیکنالوجی مدد سے خاتون کی شناخت کی کوشش کررہی ہے
-
اے این پی کے سابق رہنما بشیر احمد بلور کی 12ویں برسی آج منائی جا رہی ہے
بشیر احمد بلور 2012 میں خود کش حملے میں جاں بحق ہوگئے تھے
-
جماعت اسلامی منظم سازش کے تحت اہم شاہراہیں بند کرتی ہے، وزیر بدیات سندھ
گزشتہ روز جماعت اسلامی نے پورے شہر کا ٹریفک نظام برباد کیا، سعید غنی
-
کرم میں راستوں کی بندش؛ علاج کی سہولیات نہ ملنے سے 50 بچے جاں بحق
کرم کے راستے کی بندش، انسانی المیے بڑھنے لگا، حالات انتہائی خراب، اشیائے خوردونوش، ادویات، پیٹرولیم مصنوعات ختم
-
اسٹیل ملز سے قیمتی دھاتیں چوری کرنے والا گروہ گرفتار
ملزمان کافی عرصے سے اسٹیل ملز سے دھاتوں کی چوری میں ملوث تھے
-
کراچی؛ دوران ڈکیتی نوبیاہتا دلہا کو قتل کرنے والے گینگ کا سرغنہ گرفتار
ملزم سے قتل اور اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں استعمال کیا جانے والا اسلحہ بھی برآمد کرلیا
-
پیکا آرڈیننس کے تحت مقدمے میں سابق رکن قومی اسمبلی عالمگیر خان کی ضمانت منظور
پیکا آرڈیننس کے تحت مقدمے میں سابق رکن قومی اسمبلی عالمگیر خان کی ضمانت منظور
-
لاہور میں نوجوان کی کزن کو قتل کرکے خودکشی، ایک دوست زخمی
تینوں ساتھ بیٹھ کر نشہ کرتے تھے، خدشہ ہے کہ نشے کی زیادتی کے سبب ملزم نے فائرنگ کی، پولیس
-
کے پی حکومت کا صوبے بھر کے تمام 80 چرچز کو فی کس پانچ لاکھ روپے دینے کا اعلان
یہ رقم فوری طور پر چرچز کو جاری کی جائے، صوبائی حکومت مسیحی برادری کی خوشیوں میں برابر کی شریک ہے، وزراعلیٰ گنڈاپور
-
ایف بی آر نے شہر اقتدار کے تین بڑے ہوٹل سیل کر کے بھاری جرمانے عائد کر دیے
پی او ایس رسیدیں جاری نہ کرنے پر سیل کیے جانیوالے ہوٹلوں پر پانچ پانچ لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا گیا ہے