-
کراچی؛ 7 سالہ سوتیلی بہن کے ساتھ نازیبا حرکات کرنیوالا 20 سالہ بھائی گرفتار، مقدمہ درج
بچی کی والدہ بیٹی کو لیکر بھائی کے گھر چلی گئی اور بچی کا جناح اسپتال سے میڈیکل بھی کرایا ہے
-
اسلام آباد کے 3 حلقوں سے متعلق حکم امتناع، الیکشن ٹربیونل کارروائی غیرمعینہ مدت کیلیے ملتوی
نئے الیکشن ٹربیونل نے فریقن کو آج کے لیے نوٹس جاری کیے تھے
-
سندھ میں گندم کی پیداوار بڑھانے کیلیے کاشتکاروں کو مفت زرعی مصنوعات فراہم کرنیکا فیصلہ
سنجینٹا پاکستان نے سندھ حکومت کے اشتراک سے کاشتکاروں تک مفت جڑی بوٹی مار زہر کی فراہمی کا منصوبہ بنایا ہے
-
یونان کشتی حادثے میں ملوث بین الاقوامی گینگ کا کارندہ گرفتار
ملزم نے 34.5 لاکھ روپے کے عوض متاثرہ شہری کو لیبیا بھجوایا اور بعد ازاں لیبیا سے یونان بھجوانے کی کوشش کی
-
حکومت کا ٹیکس پالیسی کو ایف بی آر سے الگ کر کے پالیسی یونٹ بنانے کا فیصلہ
حکومت نے ٹیکس پالیسی اور آپریشنز کے شعبے آئندہ 6 ماہ میں ایف بی آر سے الگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے
-
جی ایچ کیو حملہ کیس میں 2 مفرور ملزمان کے اشتہار جاری
اشتہار انسداد دہشت گری کی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے جاری کیے، اشتہار شہیر سکندر اور محمد عاصم کے جاری کیے۔
-
امریکی ایلچی کا عمران خان سے متعلق بیان، پی ٹی آئی کا خیرمقدم
امریکا اور یورپونین سمیت پوری دنیا اس وقت پاکستان میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر آواز اٹھا رہی ہے، شیخ وقاص اکرم
-
ایس آئی ایف سی کے تعاون سے پختونخوا میں قدرتی وسائل کی نئی دریافت
دریافت شدہ ذخائر سے روزانہ گیس کی 2.14 ملین کیوبک فٹ تک پیداوار ممکن ہے