Crazy Pinball Machine Entertainment official entrance
راولپنڈی:
انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی نے جی ای?? کیو حملہ کیس میں 2 مفرور ملزمان کے اشتہار جاری کردیے۔
اشتہار انسداد دہشتگری کی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے جاری کیے، اشتہار شہیر سکندر اور محمد عاصم کے جاری کیے۔
عدالت نے ملزمان کو 24 جنوری تک پیش ہونے کا حکم جاری کیا، ملزما?? کی جانب سے سرینڈر نہ کرنے پر ان کو اشتہاری قرار دیدیا جائے گا۔
پراسیکوٹر سید ظہیر شاہ نے کہا کہ اشتہاری قرار دینے کے بعد جائیداد کی قرقی کا عمل بھی شروع کر دیا جائے گا۔
مضمون کا ماخذ : میگا ملینز کی پیشن گوئی