اسلام آباد کے 3 حلقوں کے لئے نئے الیکشن ٹریبیونل ??ی کارروائی غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی کردی۔
نئے اسلام آباد الیکشن ٹربیونل ??ے 18 دسمبر سے 5 ماہ بعد کام کا آغاز کیا تھا اور ف??یقین کو نوٹس جاری کیے تھ??۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے ٹریبیونل ??ارروائی روکنے کے حکم امتناع کی وجہ سے کارروائی غیر معینہ مدت تک ملتوی ہوئی۔ الیکشن ٹربیونل ??ے تمام فریقین کو 24 دسمبر کے لیے نوٹس جاری کیے تھ??۔
نئے الیکشن ٹربیونل ??یں علی بخاری اور دیگر کی جانب سے اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم امتناع کی کاپی پیش کی گئی۔ جسٹس طارق جہانگیری نے بطور الیکشن ٹریبونل جولائی میں آخری سماعت کی تھ??۔ جسٹس ریٹائرڈ شکور پراچہ نے بطور نئے الیکشن ٹریبیونل 18 دسمبر سے کارروائی شروع کی تھ??۔ پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے 3 امیدواروں علی بخاری، عامر مغل اور شعیب شاہین نے حکم امتناع حاصل کررکھا ہے۔