سندھ پبلک سروس کمیشن کا امتحان پاس کرنے والے لیکچررز میں آفر لیٹرز تقسیم


A blackjack APP download entrance کراچی:

 محکمہ کالج ایجوکیشن سندھ کے زیر اہتمام سندھ پبلک سروس کمیشن پاس کرنے والے لیکچررز میں آفر لیٹرز تقسیم کرنے کی تقریب میں وزیر تعلیم و ترقی معدنیات سندھ سید سردار علی شاہ نے بحیثیت مہمان خصوصی شرکت کی۔

صوبائی وزیر تعلیم نے ایس پی ایس سی  کے تحت  کامیا ب قرار دیے گئے 833 نئے لیکچررز میں آفر لیٹرز تقسیم کیے، ??س موقع پر انہوں نے کہا کہ طلبہ و طالبات کے لئے کالج ایجوکیشن کا مرحلہ بہت اہم ہوتا ہے، ??ندھ کے کچھ سرکاری کالجز میں اے۔لیول کلاسز کا آغاز کرنے جا رہے ہیں تا کہ سرکاری کالجز کے طلباء بھی مزید آگے بڑھ سکیں اور مقابلے کے ہر میدان میں اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کر سکیں۔

بدھ کے روز اسکاؤٹس ہال کراچی میں ہونے والی تقریب میں سیکریٹری کالج ایجوکیشن آصف اکرام، ڈی جی کالجز ڈاکٹر نوید ربّ صدیقی اور دیگر افسران نے بھی شرکت کی۔ تقریب سے خطاب کے دوران صوبائی وزیر سید سردار علی شاہ نے نئے اساتذہ کو مبارکباد دیتے ہوۓ انہیں محکمہ کالج ایجوکیشن میں خوش آمدید کہا۔

صوبائی وزیر نے اپنے خطاب میں کہا کہ امید ہے آپ اس معتبر پیشے میں ایمانداری سے خدمات سرانجام دیں گے، استاد ہونا خود ایک بڑی ذمہ داری ہے، ??ساتذہ ہمارے مستقبل کی روشن  راہوں کے ضامن ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ سندھ کے تمام 374 کالجز ہمارے لئے اہم ہیں، ہر کالج میں تدریسی عمل کو فعال رکھنا بے حد ضروری ہ??، ہمیں پسماندہ علاقوں کے طلبہ و طالبات کو بھی اپنے بچوں کی طرح اہمیت دے کر پڑھانا ہے، ہم تمام اساتذہ کو شہروں میں تعینات نہیں کر سکتے، ??ستاد کے پیشے کو نوکری کے بجاۓ ذمہ داری سمجھ کر سرانجام دینا ہوگا۔

وزیر تعلیم سید سردار علی شاہ نے کہا کہ نئے اساتذہ کو پچھلی زندگی اور آج سے شروع ہونے والے زندگی کا موازنہ کر کے آگے کی راہ طے کرنی ہوگی، دوسرے   بچوں کو اپنے بچوں سے ہرگز مختلف نہ سمجھیں، کالجز ایجوکیش کو زندگی کا انتہائ?? ضروری فیز مانا جاتا ہے، یونیورسٹیز کے لیے اہل طلبہ تیار کرنا کالج اساتذہ کی بڑی ذمہ داری ہ??۔ اساتذہ بچو ں کو تعمیری  سوچ کی  سمت  گامزن کرنے  اور سوال کرنے کے قابل بنائیں۔

صوبائی وزیر نے کہا کہ سندھ کے سرکاری کا لجوں میں اے لیول کی کلاسوں کا بھی آغاز کرنے جا رہے ہیں جس سے غریب طلبہ کے لیے آگے ??ڑھ??ے کے مواقع میں اضافہ ہوگا۔

اس موقع پر سیکریٹری کالج ایجوکیشن سندھ آصف اکرام نے کہا کہ محکمہ کی طرف سے 1659 خالی آسامیوں کو سندھ پبلک سروس کمیشن میں بھیجا گیا تھا جس کے نتیجے میں 1357 اہل امیدواروں کی ایس پی ایس سی نے سفارش کی جس کے نتیجے میں 833 امیدواروں کو ویریفکیشن مرحلے کے بعد آج آفر لیٹرز تقسیم کیے گئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ وزیر تعلیم سید سردار علی شاہ کی ہدایت پر میرپورخاص ریجن میں لیکچررز کی تعداد میں اضافہ کیا گیا ہے جبکہ کمپیوٹر سائنس کے لیکچررز میں بھی اضافہ کیا گیا ہے، ??س موقع پر 7 مضامین جن میں کمپیوٹر سائنس کے 282، سندھی 219، باٹنی 119، میتھمیٹکس 106، اسٹیٹسٹکس 80، کیمسٹری 14 اور سائیکو لوجی کے 13 لیکچررز میں آفر لیٹرز  تقسیم  کئےگئے۔ 

وزیر تعلیم سندھ نے میڈیا ٹاک میں کہا کہ عدالتوں کا احترام ہے، ??کم امتناع سے پہلے محکمہ کا بھی مؤقف سنا جاۓ۔ قبل ازیں میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوۓ وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ نے کہا کہ اسکول یا کالجز کے شعبہ میں مسلسل ریفارمز ک?? ضرورت رہتی ہے، ??ہاں تک چیزیں درست ہوسکتی ہ??ں ہمیں اس سمت کی جانب سفر کو جاری رکھنا چاہیے اسی سوچ کو آگے بڑھاتے ہوئے ہم نے اچھے اور  قابل اساتذہ کو بھرتی کیا ہے جس کے مثبت نتائج بھی آنا شروع ہوگئے ہیں۔

رواں سال سندھ میں “سائنس ان سندھ” کے طور پر منایا جا رہا ہے، ??چوں کی سائنس ایجوکیشن پر کام کرنا ضروری ہ?? کیوں کہ سائنس سوال کرنا اور دلیل دینا سکھاتی ہ??، ہم نصاب پر بھی کام کر رہے ہیں کیوں کہ ہر پانچ سال میں نصاب میں تبدیل?? ضروری عمل ہوتا ہے۔

ایک سوال پر صوبائی وزیر نے کہا کہ ایجوکیشن کے انتظامی اسٹرکچر میں تبدیلی کرنے جا رہے ہیں جس کے تحت غیر ضروری عہدوں کو ختم کیا جائے گا۔ اسکول سے باہر بچوں کو ایکسلیریٹڈ پروگرام اور نان فارمل ایجوکیش کے تحت تعلیم مکمل کرنے میں مدد کر رہے ہیں، جبکہ اسکول اپگریڈیشن کی مدد سے ڈراپ آؤٹ ریشو کو کم کرنے میں بھی مدد ملی ہ?

ایک سوال پر صوبائی وزیر تعلیم سندھ نے کہا کہ ہم نے کبھی اپنے کوتاہیاں نہیں چھپائیں، سیلاب میں 20 ہزار اسکولز کے متاثر ہونے کے بعد ہمارے لیے صوبائی بجٹ سے اسکولوں کی دوبارہ تعمیر مشکل ہے، وفاق کی طرف سے مشکل سے پی ایس ڈی پی کے تحت کچھ حصہ ملا مگر کورٹ کے اسٹے کی وجہ سے اسکولز کی تعمیر کا مرحلہ رک گیا ہے۔

صوبائی وزیر نے ایک سوال پر کہا کہ ہم عدالتوں کا احترام کرتے ہیں مگر محکمہ تعلیم کے حوالے سے عدالتوں کو حکم امتناع دینے سے پہلے محکمہ کا بھی مؤقف ضرور سننا چاہئے، پہلے ہی مرحلے پر اسٹے کی وجہ محکمہ کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

بورڈ کے امتحانات میں نئے طریقہ کار کے حوالے سے وزیر تعلیم نے کہا کہ بورڈ امتحانات سے پہلے اسکولوں اور کالجوں میں طلبا سے امتحان کی مشق کروا??ی جا ئے گی تا کہ امتحانات میں اساتذہ اور طلبا کے لیے آسانی ہو سکے۔

متعلقہ مضامین

سلاٹس پر مفت اسپن کو کیسے متحرک کریں۔_سلاٹ بونس گیمز_علامتیں_آٹو پلے سلاٹ گیمز_فون سلاٹ گیمز کے ذریعے ادائیگی کریں۔ سلاٹ گیمز کے ساتھ کیسینو_آن لائن کیسینو سلاٹ مشینیں۔_عملی پلے سلاٹس_آٹو پلے سلاٹ گیمز_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں بہترین فطرت پر مبنی سلاٹس_سلاٹ مشین ایپس_Novomatic Slot Machines_افسانوی مخلوق سلاٹ مشینیں_سلاٹ مشین کے جائزے اور درجہ بندی پاکستان کے لیے ٹاپ اردو سلاٹ ایپس_آٹو پلے کی خصوصیات کے ساتھ بہترین سلاٹس_سب سے بڑے سلاٹ جیک پاٹس_مائیکرو گیمنگ سلاٹس_ویڈیو سلاٹس پر جیتنے کا طریقہ NetEnt Slot Games_iOS آلات پر سلاٹ گیمز کھیلیں_فوری جیت کے ساتھ سلاٹس_بونس راؤنڈ کے ساتھ سلاٹ مشین_سلاٹ گیمز اسلام آباد میں مقبول ہیں۔ نیٹلر سلاٹس_پاکستان میں موبائل کے لیے مفت سلاٹ گیمز_پاکستان کے لیے آن لائن سلاٹس_گولیاں کے لیے مفت سلاٹ گیمز_ٹاپ ریٹیڈ سلاٹ ایپس بڑے جیک پاٹس کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_فوری کھیلنے کے اختیارات کے ساتھ سلاٹ گیمز_اردو میں کیسینو سلاٹس_پاکستانی کھلاڑیوں کے لیے آن لائن سلاٹ ٹورنامنٹ_ٹاپ سلاٹ گیم فورمز ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پلےٹیک سلاٹس_سلاٹ مشین_سلاٹ مشین کی ادائیگیوں کو محفوظ بنائیں_آئی فون پر سلاٹ گیمز ہائی لمیٹ سلاٹ مشینیں۔_سمندری ڈاکو سلاٹ مشینیں۔_فوری جیت سلاٹ مشینیں_کیسینو سلاٹ گیمز فیڈ بیک_ایک سے زیادہ بونس راؤنڈ کے ساتھ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس