کراچی؛ پولیو ویکسین پلانے سے انکاری شخص نے ورکر کو گھر میں بٹھالیا، ملزم گرفتار، مقدمہ درج


Crazy Coin Toss APP download URL کراچی:

ناظم آباد میں پولیو ٹیم اور فلیٹ مکین میں قطرے پلانے پر جھگڑا ہوگیا ، پولیس نے اس??ٹنٹ کمشنر کے ہمراہ فلیٹ پر چھاپہ مار کر فلیٹ کے مالک کو گرفتار کر کے سرکار کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا،  جھگڑے کی فوٹیج بھی وائرل ہوگئی۔

 ناظم آباد نمبر تین میں پولیو ٹیم اور فلیٹ کے مکینوں میں قطرے پلانے پر جھگڑا ہوگیا ، پولیس نے اس??ٹنٹ کمشنر کے ہمراہ فلیٹ پر چھاپہ مار کر فلیٹ کے مالک کو گرفتار کر کے سرکاری مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا۔ 

 پولیس کے مطابق پولیو ورکرز کا پولیو کے قطرے پلانے پر گھر کے مالک ??حم?? اس?? ا??ر شان سے جھگڑا ہوا ، فلیٹ کے مکینوں کی جانب سے کئی مرتبہ پولیو قطرے پلانے سے انکار کیا گیا جس کی اطلاع اس??ٹنٹ کمشنر کو دی گئی، اس??ٹنٹ کمشنر پولیس کی نفری لے کر ناطم آباد نمبر 3 فلیٹ نمبر پی 3 ، اشرف الاشبیر آرکیڈ پہنچ گئے، پولیس اور ضلعی ٹیم نے گھر میں گھس کر مالک مکان اور دوسرے شخص کو باہر نکالا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ پولیو ورکر خاتون فلیٹ کے اندر گئی تو اس کو زبردستی کمرے میں بٹھا لیا گیا ، پولیو ورکر کو حبس بے جا میں رکھا ہوا تھا ، پولیس نے زبردستی دروازہ کھلوا کر پولیو ورکر کو بازیاب کروایا ، زیر حراست شخص کے خلاف 353 ، 186 ، 34 کے تحت مقدمہ درج کر کے باقاعدہ گرفتار کرلیا گیا۔ 

 گرفتار ملزم کا کہنا تھا کہ پولیو ٹیم ??و قطرے پلانے سے منع نہیں کیا تھا ، گھر والوں نے کہا تھا کہ ایک بچہ بیمار ہے اس کو خود قطرے پلوا دیں گے، مالک مکان کا کہنا تھا کہ اسسٹنٹ کمشنر گھر کا دروازہ توڑ کر اندر داخل ہوا جس کے خلاف وہ قانونی کارروائی کریں گے ۔

متعلقہ مضامین

سلاٹس پر مفت اسپن کو کیسے متحرک کریں۔_سلاٹ بونس گیمز_علامتیں_آٹو پلے سلاٹ گیمز_فون سلاٹ گیمز کے ذریعے ادائیگی کریں۔ سلاٹ گیمز کے ساتھ کیسینو_آن لائن کیسینو سلاٹ مشینیں۔_عملی پلے سلاٹس_آٹو پلے سلاٹ گیمز_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں بہترین فطرت پر مبنی سلاٹس_سلاٹ مشین ایپس_Novomatic Slot Machines_افسانوی مخلوق سلاٹ مشینیں_سلاٹ مشین کے جائزے اور درجہ بندی پاکستان کے لیے ٹاپ اردو سلاٹ ایپس_آٹو پلے کی خصوصیات کے ساتھ بہترین سلاٹس_سب سے بڑے سلاٹ جیک پاٹس_مائیکرو گیمنگ سلاٹس_ویڈیو سلاٹس پر جیتنے کا طریقہ NetEnt Slot Games_iOS آلات پر سلاٹ گیمز کھیلیں_فوری جیت کے ساتھ سلاٹس_بونس راؤنڈ کے ساتھ سلاٹ مشین_سلاٹ گیمز اسلام آباد میں مقبول ہیں۔ نیٹلر سلاٹس_پاکستان میں موبائل کے لیے مفت سلاٹ گیمز_پاکستان کے لیے آن لائن سلاٹس_گولیاں کے لیے مفت سلاٹ گیمز_ٹاپ ریٹیڈ سلاٹ ایپس بڑے جیک پاٹس کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_فوری کھیلنے کے اختیارات کے ساتھ سلاٹ گیمز_اردو میں کیسینو سلاٹس_پاکستانی کھلاڑیوں کے لیے آن لائن سلاٹ ٹورنامنٹ_ٹاپ سلاٹ گیم فورمز ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پلےٹیک سلاٹس_سلاٹ مشین_سلاٹ مشین کی ادائیگیوں کو محفوظ بنائیں_آئی فون پر سلاٹ گیمز ہائی لمیٹ سلاٹ مشینیں۔_سمندری ڈاکو سلاٹ مشینیں۔_فوری جیت سلاٹ مشینیں_کیسینو سلاٹ گیمز فیڈ بیک_ایک سے زیادہ بونس راؤنڈ کے ساتھ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس