موٹرسائیکل سواروں نے  بچے کے ساتھ جانے والی خواتین کواسلحے کے زورپر لوٹ لیا


Jade Blackjack Game Card APP download link

کراچی میں موٹرسائیکل سوار مسلح م??زمان  نے بچے کے ساتھ جانے والی خواتین کو لوٹ لیا۔ واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی۔

کراچی میں ضلع وسطی کے تیموریہ تھانے کے علاقے بفرزون سیکٹر 15 اے فورمیں موٹر سائیکل پر سوارتین نامعلوم مسلح م??زمان نے راہ چلتی 3 خواتین کواسلحے کے زورپرلوٹ لیا۔ واردات کے وقت خواتین کے ساتھ ایک بچہ بھی موجود تھا جو انتہائی خوف زدہ ہو کر رونے لگا۔ مسلح م??زمان واردات کرکے موقع پر سے فرارہو گئے۔ پیر کی شب ہوئی واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ خاتون ایک بچے کے ہمراہ گلی سے گزر رہی ہوتی ??یں اس دوران سامنے سے بھی دو خواتین آ رہی ہوتی ہیں۔،خواتین ایک دوسرے سے سلام دعا کر رہی ہوتی ??یں کہ  موٹر سائیکل پرسوار3 مسلح م??زمان پہنچ جاتے ہیں۔

2ملزمان موٹر سائیکل سے اترکراسلحےکےروزپردوخواتین سےموبائل فون اورشولڈرپرس چھین لیتا ہے جبکہ خاتون اوربچہ دوسرے جانب جانے کی کوشش ک??تے ??یں تو مسلح م??زم اسلحے کے زورپران??یں روکتا ہے اورخاتوں سے پرس چھینے کی کوشش ک??تا ہے لیکن خاتون اسے پرس ن??یں دیتی۔  اسی دوران دوسرا ملزم بھی پہنچ جاتا ہے اور خاتوں اور بچہ پر اسلحہ تان لیتا ہے جس پر خاتون پرس زمین پر پھینک دیتی ہے اور مسلح م??زمان پرس اٹھا کر موقع پر سے فرار ہوجاتے ہیں۔

واردات ہوتا دیکھ کر خاتون کے ساتھ موجود بچہ انتہائی خوف زدہ ہوجاتا ہے اور رونے لگتا ہے۔ سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ واردات میں ملوث دو ملزمان نے کیپ ،ایک نے ہیلمٹ پہن رکھا ہے۔ واردات سے متعلق ا??س ایچ او تیموریہ نے بتایاکہ متاثرہ خواتین کی جانب سے واردات سے متعلق کوئی اطلاع پولیس کو ن??یں دی گئی تاہم پولیس نےموصول سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔

 

متعلقہ مضامین

سلاٹس پر مفت اسپن کو کیسے متحرک کریں۔_سلاٹ بونس گیمز_علامتیں_آٹو پلے سلاٹ گیمز_فون سلاٹ گیمز کے ذریعے ادائیگی کریں۔ سلاٹ گیمز کے ساتھ کیسینو_آن لائن کیسینو سلاٹ مشینیں۔_عملی پلے سلاٹس_آٹو پلے سلاٹ گیمز_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں بہترین فطرت پر مبنی سلاٹس_سلاٹ مشین ایپس_Novomatic Slot Machines_افسانوی مخلوق سلاٹ مشینیں_سلاٹ مشین کے جائزے اور درجہ بندی پاکستان کے لیے ٹاپ اردو سلاٹ ایپس_آٹو پلے کی خصوصیات کے ساتھ بہترین سلاٹس_سب سے بڑے سلاٹ جیک پاٹس_مائیکرو گیمنگ سلاٹس_ویڈیو سلاٹس پر جیتنے کا طریقہ NetEnt Slot Games_iOS آلات پر سلاٹ گیمز کھیلیں_فوری جیت کے ساتھ سلاٹس_بونس راؤنڈ کے ساتھ سلاٹ مشین_سلاٹ گیمز اسلام آباد میں مقبول ہیں۔ نیٹلر سلاٹس_پاکستان میں موبائل کے لیے مفت سلاٹ گیمز_پاکستان کے لیے آن لائن سلاٹس_گولیاں کے لیے مفت سلاٹ گیمز_ٹاپ ریٹیڈ سلاٹ ایپس بڑے جیک پاٹس کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_فوری کھیلنے کے اختیارات کے ساتھ سلاٹ گیمز_اردو میں کیسینو سلاٹس_پاکستانی کھلاڑیوں کے لیے آن لائن سلاٹ ٹورنامنٹ_ٹاپ سلاٹ گیم فورمز ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پلےٹیک سلاٹس_سلاٹ مشین_سلاٹ مشین کی ادائیگیوں کو محفوظ بنائیں_آئی فون پر سلاٹ گیمز ہائی لمیٹ سلاٹ مشینیں۔_سمندری ڈاکو سلاٹ مشینیں۔_فوری جیت سلاٹ مشینیں_کیسینو سلاٹ گیمز فیڈ بیک_ایک سے زیادہ بونس راؤنڈ کے ساتھ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس