بھاگنے کا طعنہ دینے والے مشکل وقت میں لندن بھاگ جاتے ہیں، زرتاج گل نے حکومت کو لاش و کفن چور کہہ دیا


Lightning Dice APP download official website

پارلیمانی لیڈر سنی اتحاد کونسل زرتاج گل وزیر نے موجودہ حکومت پر اعتراض کرتے ہوئے کہا کہ آج ہمیں بھاگنے کے طعنے دینے والے مشکل وقت میں جوتے چھوڑ کر لندن بھاگ جاتے ہیں آپ کی حکومت ووٹ چو?? اور خزانہ چو?? تو تھی ہی اب لاش اور کفن چو?? بھی بن گئی ہے۔

پارلیمانی لیڈر سنی اتحاد کونسل زرتاج گل وزیر نے اپنے بیان میں کہا کہ میں بارہ شہدا کے نام ایوان میں پیش کررہی ہوں اور یہ نام ایوان کے ریکارڈ کا حصہ ہیں ان ناموں کو ??یل??ج کریں انہوں نے کہا کہ ہمارے شہدا کے جنازے سارے جہاں نے دیکھے ہیں میتیں گولیاں لگنے کے بجائے حادثات قرار دےکر حوالے کی گئیں جبکہ شہدا کے ورثا کو خوفزدہ کیا گیا۔

انہوں نے  اپنے بیان میں کہا کہ یہ اب نومئی کے پیچھے چھپنا چھوڑ دیں آپ نے لاشوں اور قیدیوں کو غائب کیا ہے نومئی اور چھبیس نومبر کی تحقیقات کی جائیں۔

زرتاج گل نے کہا کہ اتنی لاشیں گرنے کے باوجود ہمارے لیڈر نے پھر بھی امن کو ایک موقع دینے کا ??عل??ن کیا اور جب ہم نے مذاکرات کا ??عل??ن کیا تو یہ حکو??ت مذاکرات مذاکرات کرتی بھاگ گئی۔

زرتاج گل کا کہنا تھا کہ کل ہی پشاور میں پھر دنیا نے دیکھ لیا عوام بانی پی ٹی آئی کی آواز پر پھر کتنا نکلتے ہیں آپ نے بارہ گھنٹے بجلی بند کر کے لاشیں گرا کر دیکھ لیا کیا ہمارے کارکنان پیچھے ہٹ گئے آج پھر بانی پی ٹی آئی کال دیں گے تو لوگ پھر نکلیں گے۔

زرتاج گل نے اپنے بیان میں گرفتار اور لاپتہ لوگوں کو رہا کرنے کا مطالبہ کیا۔

متعلقہ مضامین

سلاٹس پر مفت اسپن کو کیسے متحرک کریں۔_سلاٹ بونس گیمز_علامتیں_آٹو پلے سلاٹ گیمز_فون سلاٹ گیمز کے ذریعے ادائیگی کریں۔ سلاٹ گیمز کے ساتھ کیسینو_آن لائن کیسینو سلاٹ مشینیں۔_عملی پلے سلاٹس_آٹو پلے سلاٹ گیمز_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں بہترین فطرت پر مبنی سلاٹس_سلاٹ مشین ایپس_Novomatic Slot Machines_افسانوی مخلوق سلاٹ مشینیں_سلاٹ مشین کے جائزے اور درجہ بندی پاکستان کے لیے ٹاپ اردو سلاٹ ایپس_آٹو پلے کی خصوصیات کے ساتھ بہترین سلاٹس_سب سے بڑے سلاٹ جیک پاٹس_مائیکرو گیمنگ سلاٹس_ویڈیو سلاٹس پر جیتنے کا طریقہ NetEnt Slot Games_iOS آلات پر سلاٹ گیمز کھیلیں_فوری جیت کے ساتھ سلاٹس_بونس راؤنڈ کے ساتھ سلاٹ مشین_سلاٹ گیمز اسلام آباد میں مقبول ہیں۔ نیٹلر سلاٹس_پاکستان میں موبائل کے لیے مفت سلاٹ گیمز_پاکستان کے لیے آن لائن سلاٹس_گولیاں کے لیے مفت سلاٹ گیمز_ٹاپ ریٹیڈ سلاٹ ایپس بڑے جیک پاٹس کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_فوری کھیلنے کے اختیارات کے ساتھ سلاٹ گیمز_اردو میں کیسینو سلاٹس_پاکستانی کھلاڑیوں کے لیے آن لائن سلاٹ ٹورنامنٹ_ٹاپ سلاٹ گیم فورمز ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پلےٹیک سلاٹس_سلاٹ مشین_سلاٹ مشین کی ادائیگیوں کو محفوظ بنائیں_آئی فون پر سلاٹ گیمز ہائی لمیٹ سلاٹ مشینیں۔_سمندری ڈاکو سلاٹ مشینیں۔_فوری جیت سلاٹ مشینیں_کیسینو سلاٹ گیمز فیڈ بیک_ایک سے زیادہ بونس راؤنڈ کے ساتھ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس