ماحولیاتی تبدیلی؛ ہم ٹرک کی بتی کے پیچھے لگے ہیں، ہر شہری ذمے داری ادا کرے، جسٹس منصور


Red Gate Roulette APP Download Website لاہور:

جسٹس منصور علی شاہ نے کہا ہے کہ ماحولیاتی تبدیلی کے حل کے لیے ہم ٹرک کی بتی کے پیچھے لگے ہیں، انہوں نے کہا کہ ہر شہری کو اپنی ذمے داری ادا کرنا ہوگی۔
 

موسمیاتی تبدیلی سے متعلق منعقدہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے جسٹس منصور علی شاہ نے کہا کہ میں ماحولیات کا ماہر نہیں ہوں، میں جج ہوں۔ کلائمیٹ پر بات کرنی ہے، اس حوالے سے زمینی حقائق بڑے مختلف ہیں۔کلائمیٹ فانس اصل میں کلائمیٹ جسٹس ہے۔ ماحولیاتی آلودگی اس وقت بڑا مسئلہ بن چکا ہے۔

انہوں نے کہا کہ سیلاب اور گلیشیئرز کا پانی بننا بھی ماحولیاتی تبدیلی کا حصہ ہیں۔ پاکستان کو ماحولیاتی تبدیلیوں کے حوالے سے مسائل کا سامنا ہے۔ 1999ء میں سنعت کے حوالے سے بڑے پیمانے پر قوانین بھی بنائے گئے،  ان قوانین پر عمل کس نے کرنا ہے؟ حکومت کرے گی یا فنانس ادارے، اس حوالے سے عدالتوں میں بحث بھی ہوئی ہے۔

جسٹس منصور علی شاہ کا کہنا تھا کہ کلائمیٹ جسٹس کے حوالے سے ہم صرف شکای??ت ہی سن سکتے ہیں، تاہم دنیا کی جانب دیکھ کر ہم??ں ماحولیاتی تبدیلی کا مقابلہ کرنا ہے کہ ہماری زراعت کی منصوبہ بندی کیا ہے، دیگر معاملات زندگی کی منصوبہ بندی کیا ہے۔ اس کے لیے ہم نے گزشتہ 7 برس میں کیا کیا ہے؟۔

انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں کوئی اعداد و شمار بھی سامنے نہیں لائے گئے۔  حکومت اس کے لیے کتنے فنڈز یا اقدامات کررہی ہے، اس حوالے سے عملدرآمد کے لیے زمینی حقائق بہت مختلف ہیں۔ ماحولیاتی تبدیلی کے حل کے لیے پاکستان کے پاس فنانس کی دستیابی اس قدر نہیں ہے یا ماحولیاتی تبدیلی کی طلب کے مطابق نہیں ہے، ہم??ں کلائمیٹ فنانس کی ضرورت ہے۔

سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے جسٹس منصور نے کہا کہ ہم??ں اپنے وسائل کو دیکھتے ہوئے پالیسی بنانے کی ضرورت ہے، پاکستان کا ہر شہری اپنی ذے داری انجام دے اور ماحولیاتی تبدیلی کے مطابق خود کو تیار کرے۔ پاکستان کی لائف لائن کلائمیٹ فنانس ہے۔

انہوں نے کہا کہ فنانس کے باعث ہی کلائمیٹ جسٹس ممکن ہے۔ ہم??ں ان فنڈز کو کیسے پیدا ور استعمال کرنا ہے، اس کے لیے مشاورت کرنا ہوگی۔ اسی طرح ہم??ں کلائمیٹ سائنس کی بھی ضرورت ہے۔ ماحولیاتی تبدیلی کے حل کے لیے ہم ٹرک کی بتی کے پیچھے لگے ہوئے ہیں اور کچھ نہیں۔ اس کے لیے ایک بڑے فن?? اور منظم حکمت عملی کی ضرورت ہے۔

جسٹس منصور علی شاہ نے کہا کہ 30 ارب ڈالر آپ کو فوری طور پر سیلاب سے بچنے کے لیے چاہییں۔ اس سلسلے میں ڈونر ممالک کو بھی شامل رکھنا ہوگا۔ ??سی طرح دیگر ایسے مسائل جو ماحولیاتی تبدیلی سے جڑے ہوئے ہیں، ان پر بھی بین الاقوامی سطح پر کام کرنا ہوگا۔

متعلقہ مضامین

سلاٹس پر مفت اسپن کو کیسے متحرک کریں۔_سلاٹ بونس گیمز_علامتیں_آٹو پلے سلاٹ گیمز_فون سلاٹ گیمز کے ذریعے ادائیگی کریں۔ سلاٹ گیمز کے ساتھ کیسینو_آن لائن کیسینو سلاٹ مشینیں۔_عملی پلے سلاٹس_آٹو پلے سلاٹ گیمز_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں بہترین فطرت پر مبنی سلاٹس_سلاٹ مشین ایپس_Novomatic Slot Machines_افسانوی مخلوق سلاٹ مشینیں_سلاٹ مشین کے جائزے اور درجہ بندی پاکستان کے لیے ٹاپ اردو سلاٹ ایپس_آٹو پلے کی خصوصیات کے ساتھ بہترین سلاٹس_سب سے بڑے سلاٹ جیک پاٹس_مائیکرو گیمنگ سلاٹس_ویڈیو سلاٹس پر جیتنے کا طریقہ NetEnt Slot Games_iOS آلات پر سلاٹ گیمز کھیلیں_فوری جیت کے ساتھ سلاٹس_بونس راؤنڈ کے ساتھ سلاٹ مشین_سلاٹ گیمز اسلام آباد میں مقبول ہیں۔ نیٹلر سلاٹس_پاکستان میں موبائل کے لیے مفت سلاٹ گیمز_پاکستان کے لیے آن لائن سلاٹس_گولیاں کے لیے مفت سلاٹ گیمز_ٹاپ ریٹیڈ سلاٹ ایپس بڑے جیک پاٹس کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_فوری کھیلنے کے اختیارات کے ساتھ سلاٹ گیمز_اردو میں کیسینو سلاٹس_پاکستانی کھلاڑیوں کے لیے آن لائن سلاٹ ٹورنامنٹ_ٹاپ سلاٹ گیم فورمز ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پلےٹیک سلاٹس_سلاٹ مشین_سلاٹ مشین کی ادائیگیوں کو محفوظ بنائیں_آئی فون پر سلاٹ گیمز ہائی لمیٹ سلاٹ مشینیں۔_سمندری ڈاکو سلاٹ مشینیں۔_فوری جیت سلاٹ مشینیں_کیسینو سلاٹ گیمز فیڈ بیک_ایک سے زیادہ بونس راؤنڈ کے ساتھ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس