-
پی ٹی آئی کے سابق میڈیا کوآرڈینیٹر نے نواز شریف سے معافی مانگ لی
جاوید بدر نے اپنے کھلے خط میں پاکستان مسلم لیگ کے صدر نواز شریف سے ماضی کے الزامات اور تنقید پر معذرت کی ہے
-
کالجوں میں فرسودہ نظام بی ایس پروگرام شروع کرنے میں رکاوٹ
جامعہ کراچی کی تیار کردہ رپورٹ عدالت میں جمع کرادی گئی ہے، جس میں کالجوں میں عدم سہولیات کی تفصیلات بتائی گئی ہیں
-
کراچی؛ اورنگی ٹاؤن میں گھر کے اندر کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق
متوفی کی شناخت 18 سالہ اویس کے نام سے کی گئی
-
واشنگٹن میں 11 واں ونٹرنیشنل فیسٹول، پاکستانی ثقافتی ورثے کی نمائش
فیسٹول میں پاکستان کے متحرک رنگوں، بھرپور ثقافت اور مہمان نوازی کو اجاگر کیا گیا
-
کراچی؛ گلشن جمال میں ڈاکو نوبیاہتا جوڑے کو گھر کی دہلیز پر لوٹ کر فرار، فوٹیج وائرل
واردات کے دوران ڈاکوؤں نے خاتون اور اس کے شوہر کو طلائی زیورات، پرس، موبائل فون اور نقدی سے محروم کر دیا
-
سیاسی مفاہمت، ضرورت پڑی تو پی ٹی آئی سے بھی ملوں گا، فیصل واوڈا
اسٹیبلشمنٹ نہ کسی سے ڈیل کررہی ہے نہ کوئی رابطہ، جو رابطے ہوں گے وہ سیاسی جماعتوں کو کرنے ہیں
-
مریم نواز آٹھ روزہ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئیں، پرتپاک استقبال
وزیر اعلیٰ پنجاب کے8 روزہ دورے کی سرکاری مصروفیات کا آغاز کل سے ہوگا
-
اسحاق ڈار کا ترک وزیر خارجہ سے رابطہ، شام کی صورت حال پر تبادلہ خیال
اسحاق ڈار نے شام میں پاکستانی شہریوں کی حفاظت کیلئے ممکنہ تعاون پر تبادلہ خیال کیا
-
کراچی میں سردی کی شدت بڑھ گئی، درجہ حرارت 11 ڈگری ریکارڈ
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران شمال مشرقی سمت سے ہوائیں چلنے اور درجہ حرارت 10 ڈگری تک ریکارڈ ہونے کی پیش گوئی
-
جی ایچ کیو حملہ کیس؛ پی ٹی آئی رہنماؤں سمیت 25 ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری
اے ٹی سی جج امجد علی شاہ کے رخصت ہونے کے باعث سماعت ملتوی کی گئی
-
چینی کمپنیوں کو پنجاب میں سرمایہ کاری پر ترجیحاً سہولیات دی جائیں گی، مریم نواز
وزیراعلیٰ نے شنگھائی بیسڈ کمپنیوں کو پنجاب کے اسپیشل اکنامک زونز میں سرمایہ کاری کی دعوت بھی دی
-
یورپی یونین کے بعد برطانیہ کیلیے بھی پی آئی اے کی پروازیں بحال ہونے کی امید
امید ہے کہ برطانیہ کی لیے پروازیں مارچ سے شروع ہو جائیں گی، ڈی جی سول ایوی ایشن
-
’مقدس گائے کا تصور ختم‘ سپریم کورٹ بار کا جنرل (ر) فیض حمید کے خلاف کارروائی کا خیر مقدم
فیض حمید کا کورٹ مارشل ظاہر کرتا ہے کہ مقدس گائے کے تصور کو اب ختم کر دیا گیا ہے، رؤف عطا
-
آئی ایم ایف سے سات ارب ڈالر کا قرض بلند شرح سود پر حاصل کرنے کا انکشاف
چینی بینکوں سمیت دیگر اداروں سے بھی 7 تا 8 فیصد شرح سود پر قرض لینے کا انکشاف، سینیٹ قائمہ کمیٹی میں رپورٹ پیش
-
سندھ پبلک سروس کمیشن کا امتحان پاس کرنے والے لیکچررز میں آفر لیٹرز تقسیم
سندھ کے سرکاری کا لجوں میں اے لیول کی کلاسز کا بھی آغاز کرنے جا رہے ہیں، وزیرتعلیم
-
سندھ ہائیکورٹ کا سابق صدر عارف علوی کو گرفتار نہ کرنے کا حکم
عارف علوی سابق صدر ہیں کیا یہ لگتا ہے کہ وہ کوئی قتل کردیں گے، عدالت کے ریمارکس
-
مذاکرات کی راہ ہموار، تحریک انصاف اور حکومت کے درمیان بیک ڈور رابطوں کا باقاعدہ آغاز
پی ٹی آئی کا مذاکرات کے لیے دیگر سیاسی جماعتوں سے بھی رابطے کا فیصلہ
-
حکومت نے پی ٹی آئی سے مذاکرات کیلیے سول نافرمانی کا اعلان واپس لینے کی شرط رکھ دی
سول نافرمانی کی تلوار لٹکا کر مذاکرات نہیں ہوسکتے، ہم بات چیت کیلیے تیار ہیں، پی ٹی آئی پرانی روش ترک کرے، حکومتی اراکین
-
عافیہ صدیقی کیس؛ مجھے آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کو لکھے خط واپس لینے کا کہا گیا، فوزیہ صدیقی
اسلام آباد ہائی کورٹ کا سیکرٹری خارجہ کو ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کا پاسپورٹ واپس دلانے کا حکم
-
آئی ایم ایف کی مہنگے کیپٹو پاور پلانٹس بند کرنے کی شرط اب تک موجود ہے، مصدق ملک
آئی ایم ایف کا نگران حکومت سے انہیں بند کرنے کا معاہدہ ہوا تھا اسکے خلاف ہم نے آئی ایم ایف سے رجوع کیا ہوا ہے