-
حکومت کا مزید 6 آئی پی پیز کےساتھ معاہدے ختم کرنے کا فیصلہ، 300 ارب کی بچت ہوگی
اب تک 13 آئی پی پیز کے ساتھ معاہدے منسوخ کیے جاچکے، کیپسٹی پیمنٹس کی مد میں سالانہ2 ہزارارب ادا کیے جارہے تھے
-
اسلام آباد میں 29 دسمبر کوعظیم الشان ملین مارچ ہوگا، امیر جماعت اسلامی
حکومت اور اداروں کو اپنی آئینی حدود میں رہ کر کام کرنا ہو گا، امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان
-
میرپور خاص؛ ایف آئی اے کی چھاپہ مار کارروائی، 17 ہزار سے زائد یونٹ کی بجلی چوری پکڑی گئی
نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے بکنگ آفس کو ٹرانسفارمر کے ذریعے براہ راست بجلی فراہم کی جارہی تھی
-
حکومت کا پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا فیصلہ، سمری ارسال
سمری صدر مملکت کو ارسال، مشترکہ اجلاس 17 دسمبر کو بلایا گیا ہے، مدارس بل پیش کیے جانے کا امکان
-
جے یو آئی نے ضلعی تنظیموں کو مدارس بل سے متعلق ممکنہ فیصلوں کی روشنی میں تیار رہنے کا اشارہ دے دیا
مدارس بل کے حوالے سے وفاق المدارس اور جے یوآئی کے فیصلوں پر کسی قسم کی قربانی سے دریغ نہیں کیا جائے گا
-
مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما صدیق الفاروق انتقال کر گئے
وزیراعظم کے سابق پریس سیکریٹری اور متروکہ وقف املاک بورڈ کے سابق چیئرمین گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے۔
-
کراچی؛ پانی کی 84 انچ قطر کی لائن پھر متاثر، کتنے علاقے متاثر ہوں گے؟
مرمتی کام پیر سے شروع کیا جائے گا جو مجموعی طور پر 72 گھنٹوں تک جاری رہے گا
-
پاکستان اور سعودی عرب کا مشترکہ ٹاسک فورس کو جلد فعال کرنے پر اتفاق
وزیر داخلہ کا ریاض میں قائم پبلک سیکیورٹی پولیس ہیڈکوارٹر کا دورہ اور لیفٹیننٹ جنرل سے ملاقات
-
سانحہ اے پی ایس؛ 16 دسمبر کو لاہور میں تمام اسکول، کالجز بند رہیں گے
ڈپٹی کمشنر لاہور سید موسیٰ رضا کی جانب سے چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا
-
رحیم یار خان پولیس کی کچے میں کارروائی، 3 مغوی بحفاظت بازیاب
اغوا کار مغویوں کو چھوڑ کر فرار ہوگئے، تینوں کو چند روز قبل راجن پور سے اغوا کیا گیا تھا، ترجمان پنجاب پولیس
-
اوورسیز پاکستانیوں نے سول نافرمانی کی تحریک کو مسترد کر دیا
ای یو پاک فرینڈ شپ فیڈریشن اسپین کے زیر اہتمام پاکستان زندہ باد، پاک فوج زندہ باد کانفرنس کا انعقاد
-
آج سے ملک بھر میں ہفت روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز
مہم کے دوران 5 سال سے کم عمر کے 4 کروڑ 47 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے
-
ماحولیاتی تبدیلی؛ ہم ٹرک کی بتی کے پیچھے لگے ہیں، ہر شہری ذمے داری ادا کرے، جسٹس منصور
پاکستان کو ماحولیاتی تبدیلیوں کے حوالے سے مسائل کا سامنا ہے، وسائل کو دیکھتے ہوئے پالیسی کی ضرورت ہے، خطاب
-
پاکستان میں الیکٹرک وہیکلز انڈسٹری کی ترقی کیلیے پالیسی سفارشات پیش کر دی گئیں
آٹوموبائل انڈسٹری کو عالمی ویلیو چین میں شامل کرنے اور اسٹیٹ بینک سے گرین فنانسنگ پلان کی سفارش کی گئی ہے
-
چکوال کے رجیان آئل فیلڈ میں نیا پمپ نصب، تیل کی یومیہ پیداوار میں ایک ہزار بیرل اضافہ
اضافہ ہونے کے بعد رجیان فیلڈ کی مجموعی پیداوار 2 ہزار 5 سو بیرل یومیہ تک پہنچ گئی ہے
-
بھاگنے کا طعنہ دینے والے مشکل وقت میں لندن بھاگ جاتے ہیں، زرتاج گل نے حکومت کو لاش و کفن چور کہہ دیا
میں بارہ شہدا کے نام ایوان میں پیش کررہی ہوں اور یہ نام ایوان کے ریکارڈ کا حصہ ہیں، زرتاج گل وزیر
-
عالمی منازل کو وسعت دینے کے لیے سعودیہ ایئر کے فضائی بیڑے اور ان کے روٹس میں اضافہ
سعودیہ ایئر نے 49 بوئنگ 787 اور 54 ایئر بس 321 کے حصول کے معاہدوں کے ساتھ فضائی بیڑے میں توسیع کا اعلان کیا
-
موٹرسائیکل سواروں نے بچے کے ساتھ جانے والی خواتین کواسلحے کے زورپر لوٹ لیا
واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی
-
کراچی؛ پولیو ویکسین پلانے سے انکاری شخص نے ورکر کو گھر میں بٹھالیا، ملزم گرفتار، مقدمہ درج
اسسٹنٹ کمشنر پولیس کی نفری لے کر ناطم آباد نمبر 3 پہنچے اور ورکر کو رہائی دلائی، پولیو سے انکار نہیں کیا تھا، ملزم
-
موٹروے ایم 3 لاہور سے جڑانوالہ تک دھند کے باعث بند
شہری غیر ضروری سفر سے گریز کریں، تیز رفتاری سے پرہیز کریں اور اگلی گاڑی سے مناسب فاصلہ رکھیں، موٹر وے پولیس